Print this page

جناح پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ میں امتحانات کا آغاز

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جناح پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ ناظم آباد کے پرنسپل پروفیسر عبدالعلیم خانزادہ کے مطابق ڈی اے ای تھرڈ ایئر صبح/ شام کے مڈٹرم امتحانات جمعرات 25 جنوری سے ہونگے۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان امتحانات میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں