جمعہ, 26 اپریل 2024


ثانوی تعلیمی بورڈ نے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

 

ایمزٹی وی(کراچی) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ سیکنڈری اسکول سر ٹیفکیٹ پارٹ ٹو (دسویں جماعت) کے سپلیمنٹری امتحان 2017ءمیں فیل ہونے والے طالب علموں سے ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان 2018ءکے لیے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس 1395 روپے سے 16مارچ تک جبکہ امتحانی فارم لیٹ فیس 2195روپے کے ساتھ وصول کیے جائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment