ھفتہ, 27 اپریل 2024


مہران یونیورسٹی میں پوسٹر اینڈ پروجیکٹ نمائش منعقد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)مہران یونیورسٹی جامشورو کے بائیو میڈیکل انجنیئرنگ شعبہ کی جانب سے پوسٹر اور پروجیکٹس کی نمائش منعقد ہوئی۔

مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے طلبہ و طالبات کی ٹیموں کی جانب سے بنائے گئے پروجیکٹس کا دورہ کیا

اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر بھوانی شنکر چوہدری ، ڈاکٹر احسان احمد عرسانی و دیگربھی موجود تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment