جمعہ, 26 اپریل 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لئےپروگرامز آغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ڈیڑھ سالہ بی ایڈ پروگرامز کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن یونیورسٹی نے مشرق وسطیٰ کے 6ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لئے پہلی بار ڈیڑھ سالہ بی ایڈ اور ایم بی اے کامن ویلتھ آف لرننگ پروگرامز شروع کئے ہیں۔

سعودی عرب ،کویت، قطر ،متحدہ عرب امارات، عمان اور بحرین میں مقیم پاکستا نی داخلہ حاصل کرنے کے لئے اپنا داخلہ فارم معہ مقررہ فیس 5مارچ 2018ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment