جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی، لیٹ فیس میں 50 فیصد کمی

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ کراچی)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام کے تمام ڈیفالٹر طلبہ جنہوں نے تاحال اپنی فیس جمع نہیں کرائی ،ان کی لیٹ فیس میں 50 فیصد کی کمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ سہولت02 اپریل2018 ء تک ہے اور اس کے بعد کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائےگی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment