Print this page

جامعہ سندھ شورو، پی ایچ ڈی کے لئے انٹرویو کی تاریخ کااعلان

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)جامعہ سندھ جام شورو نے پی ایچ ڈی داخلے کےلئے امیدواروں کے انٹرویو کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بائیولوجی اینڈ فشریز شعبے میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز 27مارچ کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے شعبے کے چیئرمین کے آفس میں منعقد ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں