جمعہ, 26 اپریل 2024


بی کام سال کے نتائج کا اعلان

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی نے بی کام سال اول کے نتئاج کا اعلان کردیا۔ جامعہ کراچی  کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی کام ریگولر سال اول سالانہ امتحانات برائے 2017ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 10333طلبہ شریک ہوئے،1679طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 8654طلبہ ناکام قرارپائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment