Print this page

بارہوں جماعت کے نتائج کا اعلان

 

میرپور خاص: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت نے بارہویں جماعت آرٹس اور کامرس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2018کے نتائج کا اعلان کردیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں