Print this page

تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈاون کا فیصلہ

 

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف15 مقدامات درج کر لیے گیے منشیات میں چرس،شراب ،کوکین،اور دیگر اشیا ءشامل ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں