اتوار, 28 اپریل 2024


تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

 

تعلیمی ادارو ں میں منشیا ت بیچنے والے سمیت دیگر جرائم میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1کلو 50گرام ہیروئن ، 1کلو 930گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لئے گئے ، تھا نہ سیکر ٹریٹ پو لیس نے تعلیمی اداروں کے طلبا ء کو منشیات فروخت کر نے والے ملزم عمر دراز کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 50گرام ہیروئن بر آمد کی ، تھانہ رمنا پو لیس نے عثمان سے 630گرام چرس برآمد کی ، تھانہ کھنہ پو لیس نے کامران حسین، جا وید مسیح ، صدام حسین اور عدیل امتیاز سے 1کلو 300گر ام چرس، ملزم جا وید مسیح سے 16 بو تلیں شراب ، پستول اور ایک 12بوررائفل معہ ایمو نیشن بر آمد کی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment