ھفتہ, 27 اپریل 2024


میڑک کے ضمنی امتحانات کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں تو سیع

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ضمنی امتحانات 2018 جماعت دہم سائنس و جزل گروپ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ 23اکتوبر تک تو سیع کر دی ہے۔ چیئرمین میڑک بورڈ پروفیسر سعید الدین نے بتایا کہ تمام طلبا ءو طا لبات جلد از جلد فارم جمع کروا دیں ۔اس کے بعد کسی طرح بھی ضمنی امتحانات جمع نہیں کیا جائیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment