جمعہ, 16 نومبر 2018


جامعہ سندھ جامشورو کے خلاف گھیرا تنگ

 

جامشورو: کرپشن میں گھرے جامعہ سندھ کے وائس چانسلر نے لگژری گاڑیوں کی فرمائش کردی ۔ سندھ یونیورسٹی کے وی سی کی فرمائش پرلگژری گاڑیوں کی خریداری کے لئے فنانس نے 60لاکھ روپے سے زائد کی بھاری رقم جاری کردی ہے۔ لگژری گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ اینٹی کرپشن کے پاس گیاتویونیورسٹی انتظامیہ نےگاڑی لینے سے انکارکردیا اور سندھ یونیورسٹی کیخلاف تحقیقات کادائرہ کاروسیع کردیا ہے جبہ دوسری جانب شوروم گاڑی ڈلیوری کے لئے انتظامیہ کو 3 بارخط ارسال کرچکا ہے۔ یاد رہے حکومت نے لگژری گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment