ھفتہ, 27 اپریل 2024


سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: حکومت ِ سندھ نے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں 24 اکتوبر بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سندھ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے حوالے سے بند رہیں گے

جبکہ کراچی ثانوی و اعلیٰ ثانوی بورڈ کے دفاتر بھی بند رہیں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment