Print this page

کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 26 اکتوبر 2018ء کو سہ پہر ساڑھے 3 بجے بورڈ کے کانفرنس روم میں کیا جائے گا، اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ویب سائٹس پراپ لوڈ کردیئے جائیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں