Print this page

نجی کالج "ڈمپنگ پوائنٹ " بن گیا

کراچی : کراچی کے کچرے نے تعلیمی نظام کومتاثرکردیا

ضلع وسطی میں کچرےکےبا عث تعلیمی ادارے ویران ہوگئے لیاقت آبادکےعلاقےسراج الدولہ کالج کے سامنے"ڈمپنگ پوائینٹ"بنادیاگیا ضلع وسطی کی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت بیماریوں کاسبب بن گئی ہے
اس حوالے سے عوام الناس کا کہنا ہےچئیرمین ضلع وسطی اورانتظامیہ کچرہ مافیا کی سرپرست بن چکی ہے
اطراف کےکالجوں اوراسکولوں میں طلباءوطالبات کی حاضری انتہائی کم ہوچکی ہے کچرےکاانبارلگنےسے طلباءاورعلاقہ مکین مختلف بیماریوں کاشکارہورہے ہیں
منظم سازش کے تحت رہائشی جگہ کو ڈمپنگ پوائینٹ میں بدل دیاگیاہے،اہل علاقہ
متعددبار ضلع وسطی کی انتظامیہ کوشکایات کی گئیں،لیکن سنوائی نہ ہوئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں