جمعہ, 26 اپریل 2024


اقرا یونیورسٹی کےڈائریکٹر آفس آف ریسرچ،انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن تعینات

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)رجسٹراراقرایونیورسٹی ڈاکٹر عرفان حمید کے مطابق بعدازمنظوری شیخ الجامعہ، پروفیسر ڈاکٹرذکی راشدی کوڈائریکٹر آفس آف ریسرچ،انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن تعینات کر دیا گیاہے۔ ڈاکٹرذکی راشدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment