جمعرات, 02 مئی 2024


سائنس اور سائنس جنرل گروپس کے عملی امتحانات 26 مئی سے شروع ہو رہے ہیں۔

ایمز ٹی وی (تعلیم ڈیسک) اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا کہ سائنس پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2015 کے عملی امتحانات 26 مئی سے شروع ہو رہے ہیں ، ان امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اور اہل طالب علم ضروری تفصیلات کے لئے اپنے کالجوٰں سے رابطہ کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment