پیر, 25 مارچ 2019


لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کا کانویکیشن

لاہور: لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں دو روزہ کانویکیشن کاانعقاد کیاجارہاہے۔
 
دو روز میں چار ہزار سے زائد طالبات کو ڈگریاں دی جائینگی،
 
پہلے روز کے مہمان خصوصی وزیر برائے اعلی تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment