جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی کے زیراہتمام 4 روزہ ورکشاپ کاانعقاد

ایمز ٹی وی ( ایجوکیشن)جامعہ کراچی کے رجسٹرار آفس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے 4 روزہ ورکشاپ شعبہ کمپیوٹر سائنس(یوبی آئی ٹی)  اورانسٹیٹیوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز میں انعقاد کیا گیا جو کہ 29 مئی سے یکم جون تک جاری رہے گا ورکشاپ کے اوقات صبح9:30بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment