جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ اردو میں رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع کردی گئی،رجسٹرار

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار آصف علی کے مطابق بی اے٬ بی کام٬ ایم اے٬ مدارس و ہومیوپیتھی اور ایم اے ( پرائیوٹ ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 جون 2015 تک توسیع کردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment