منگل, 12 نومبر 2019


تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان

لاہور:صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اسموگ کی شدت میں اضافے کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
 
اسموگ کے باعث پنجاب محکمہ تعلیم نے آج لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment