اتوار, 15 دسمبر 2019


تعلیمی بورڈکراچی کےتحت پبلک اکیڈمک اچیومنٹ ایوارڈکی تقریب

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت پبلک اکیڈمک اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب جاری ہے
 
تقریب میں چئیرمین میٹرک بورڈ پروفیسرسعیدالدین سمیت ناظم امتحانات و دیگرافسران شریک پیں سرکاری اسکولوں کے ٹاپ ٹین نتائج کےحامل بچوں کو ایوارڈزدئیےجائیں گے
 
تقریب میں ڈائریکٹرایجوکیشن حامدکریم، ڈی اومرزاارشد بیگ بھی شریک ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment