جمعہ, 03 مئی 2024


پری انجینئرنگ کے نتائج ویب سائٹ پربھی دیکھےجاسکتےہیں

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر سال اول پری انجینئرنگ گروپ کےسالانہ امتحانات برائے2019 کے نتائج کااعلان کردیا۔

اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کےچیئرمین پروفیسرانعام احمد کے مطابق امتحانات میں 29369 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، امتحانات میں  28951امیدوار شریک ہوئے۔

نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پربھی دیکھے جاسکتے ہیں یا طلبا و طالبات بورڈ کی آفیشل اینڈرائیڈ ایپ BIEK کےذریعے بھی معلوم کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment