ھفتہ, 27 اپریل 2024


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کےنتائج میں تبدیلی کےکوئی شواہدنہیں ملے،اینٹی کرپشن حکام

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ  کراچی میں رشوت کے بدلے امتحانی نتائج تبدیل کرنے کے معاملے پر محکمہ اینٹی کرپشن  نے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔

تحقیقات کے مطابق رشوت ستانی کے کوئی شواہد نہیں ملے تاہم سنگین غلطیوں کی نشاندہی پر محکمہ اینٹی کرپشن نے بورڈ حکام سے محکمہ جاتی تحقیقات کی سفارش کی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment