ھفتہ, 27 اپریل 2024


پری اجینئرنگ کےسالانہ امتحانات کی مارک شیٹس تیار

کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔

کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے  پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز منگل 2 دسمبر 2019ء سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس  شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment