ھفتہ, 27 اپریل 2024


وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

  اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

تعطیلات 23 سے 31 دسمبر تک ہوں گی جب کہ چھٹیوں کے بعد اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم جنوری کو بحال ہوں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment