جمعرات, 02 مئی 2024


ایم فل اور پی ایچ ڈی کےطلباوطالبات میں ڈگریاں تفویض

کراچی : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں28طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی ،27 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ 02 طلبہ کوایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
 
اور ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں بلال احمد مفتی،حماد خالد(جغرافیہ جی آئی ایس) شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment