جمعہ, 26 اپریل 2024


جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں آل کراچی فوٹوگرافی کامقابلہ

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی اور نیب کی کاوش سےآل کراچی فوٹوگرافی کامقابلہ منعقد کیا گیا
 
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی اور نیب کی کاوش سے آل کراچی فوٹوگرافی کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں عکس بندی کے شوقین افراد نے حصہ لیا۔ مشاعرہ بھی منعقد کیا گیا۔ مختلف شعرا اور طلبہ نے اشعار پیش کیے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment