جمعرات, 02 مئی 2024


سندھ ایجوکیشن سسٹم کے 25 اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں تاخیر کا شکار

ایمز ٹی وی (تعلیم) سندھ ایجوکیشنل سسٹم کے 25 اسکولوں کے اساتذہ کو 10 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں ہیں ۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں دس ماہ سے تنخواہ نہیں ملی جس کی وجہ سے ان کے گھروں میں فاقے پڑ رہے ہیں ۔

واضح رہے کہ اساتذہ کی تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے اسکولوں میں تدریسی عمل بھی بند ہے ۔

واضح رہے کہ اساتذہ کی تنخواہیں نہایت ہی قلیل ہیں ۔اساتذہ نے حکومت سندھ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انکی تنخواہیں دیں تاکہ تدریسی عمل دوبارہ شروع کیا جاسکے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment