ھفتہ, 04 جولائی 2020


فضائی حادثےکےشکارمسافروں کی سوختہ لاشوں کی تشخیص کاعمل مکمل

کراچی : بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے تحت فضائی حادثے کے شکار مسافروں کی سوختہ لاشوں کی تشخیص کا عمل سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری نے مکمل کرلیا۔کراچی : بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے تحت فضائی حادثے کے شکار مسافروں کی سوختہ لاشوں کی تشخیص کا عمل سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری نے مکمل کرلیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment