جمعہ, 03 مئی 2024


پاکستان کی ایک اورہونہاربیٹی کےنام امریکی ایوارڈ

پاکستان کی ایک اور ہونہار بیٹی رابعہ مبین کو امریکی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق رابعہ مبین کے اہلخانہ کا بتانا ہےکہ رابعہ آسٹریلین یونیورسٹی میں آنکھوں کے امراض پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اورانہیں امریکی ایوارڈ E Zell کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
اہلخانہ کے مطابق رابعہ 10 اکتوبر کو اپنا ایوارڈ وصول کرنے امریکا جائیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment