بدھ, 02 اکتوبر 2024


آئی بی اےسکھرکےوائس چانسلر انتقال کرگئے

آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثار احمد صدیقی انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق نثار احمد صدیقی دل کے عارضے میں مبتلا تھے
 
علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج تھے۔ نثار احمد صدیقی کمشنر سکھر بھی رہ چکے ہیں ۔انہوں نے بطور آئی بی اے کے ڈائریکٹر بھی خدمات سرانجام دی ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment