ھفتہ, 27 اپریل 2024


جامعہ اردوکےشیخ الجامعہ کاعلامہ طالب جوہری کےانتقال پراظہارِتعزیت

کراچی : جامعہ اردو کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیر نےمعروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
 
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیرکاکہنا تھا کہ علامہ طالب جوہری ایک عہد ساز علمی شخصیت ، مثالی خطیب ، حفظ قرآن اور استادالمقررین تھے ۔
 
انہوں نے ہمیشہ مذہبی ہم آہنگی میں اہم کردار ادا کیا اور ہمیشہ محبت اور بھائی چارے کا سبق دیا
 
معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کی وفات علم وادب کی دنیا میں عظیم نقصان ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment