جمعرات, 02 مئی 2024


جامعہ کراچی: سیرت مصطفی سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خصوصی رمضان کانفرنس آج ہوگی

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) جامعہ کراچی، سیرت مصطفی ﷺ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے زیر اہتمام ’خصوصی رمضان کانفرنس“ آ ج بروز بدھ 02 جولائی 2015 ءکو شام 5:30 بجے سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگی جس میں علماءکرام فتح مکہ ، وصال حضرت خدیجتہ الکبریٰ، شہدائے بدر، شہادت حضرت علیؓ اور فضائل شبِ قدرکے موضوعات پر خصوصی خطاب جبکہ ثناءخوان غلامانِ رسول بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے بعد از پروگرام افطار ڈنر کا اہتمام ہے اس موقع پر غریب و نادار اور مستحقین افراد میں ”راشن“ بھی تقسیم کیا جائیگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment