جمعرات, 02 مئی 2024


وفاقی اردو یونیورسٹی میں تبدیلیاں ، محمود پٹھان رجسٹرار مقرر

ایمز ٹی وی (تعلیم) وفاقی اردو یونیورسٹی میں وائس چانسلر ظفر اقبال کی ہدایت پر تبدیلیاں کی گئی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔جس میں رجسٹرار کی فہیم الدین کی کو ڈائریکٹر ایڈمیشن مقرر کیا جبکہ ڈاکٹر محمود پٹھان کو رجسٹرار آفیسر مقرر کردیا گیا ہے ناظم مشکور سے ناظم امتحانات کی ذمہ داریاں واپس لے لیں گئی ہیں جبکہ جامعہ کراچی کے سابق چانسلر ناصرالدین کو مشیر برائے امتحانی امور مقرر کردیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment