جمعہ, 26 اپریل 2024


ایچ ایس ایس سی،بی ایس اورایسوسی ایٹڈ ڈگری پروگرامزکیلئےسرکاری کالجزمیں داخلوں کاشیڈول جاری

اسلام آباد: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے ایچ ایس ایس سی (پارٹ 1)، بی ایس اور ایسوسی ایٹڈ ڈگری پروگرامز کیلئے وفاقی دارالحکومت کے سرکاری کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
 
ایڈمشن فارمز آج 28جولائی سے جاری کئے جائیں گے ۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13اگست ہے اور میرٹ لسٹ 24اگست کو آویزاں کی جائے گی۔
 
فیس کی ادائیگی 2ستمبر اور کلاسز کا اجرا 15ستمبر سے ہو گا۔ ایڈمشن فارم متعلقہ کالج کی ویب سائٹ پر آن لائن بھی جمع کرایا جا سکے گا۔ داخلے صرف اسلام آباد راولپنڈی کے رہائشی افراد اور سرکاری ملازمین کے بچوں کو دیئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment