اتوار, 28 اپریل 2024


امتحانات کےبغیرنتائج سےطلبابےچین،بورڈ کا اہم اعلان

لاہور:میٹرک کے خصوصی امتحانات میں شرکت کیلئے وفاقی تعلیمی بورڈ نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
 
وفاقی تعلیمی بورڈ کےاعلان کےمطابق خواہشمندامیدوار 20 اگست تک فارم جمع کرا سکتے ہیں ۔ یاد رہے امتحانات ایسے طلبہ کیلئے منعقد کئے جارہے ہیں جو بغیر امتحانات کے جاری ہونے والے نتائج سے مطمئن نہیں تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment