Print this page

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےجیل ایجوکیشن منصوبےکاآغازکردیا

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی کلچرکے فروغ دینے کی ٹھان لی۔
اوپن یونیورسٹی نے تعلیم کو فروغ دینےکےلئے ابتدائی طور پر 12 جیلوں کو کتابیں فراہم کردی گئی ہیں۔
 
اس حوالے سےجامعہ کےوائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرضیانےکہاکہ وفاقی محتسب کی فراہم کردہ ہدایات کے مطابق جیل ایجوکیشن منصوبے پرعملدرآمد کیا جارہا ہے ۔ منصوبے کے تحت قیدیوں کو رواں سمسٹر کے پراسپکٹس اور داخلہ فارم جیلوں کے اندر ہی مفت فراہم کردئیے گئے ہیں۔ اوپن یونیورسٹی ملک بھر کی جیلوں میں تعلیمی کلچرکے فروغ کیلئے کو شاں ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں