Print this page

اردو یونیورسٹی نےرجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی نے بی اے ،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان پرائیویٹ رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
ناظم امتحانات کے مطابق بی اے ،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان پرائیویٹ رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں9اکتوبرتک تو سیع کر دی گئی ہے
بی اے ،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان دینے والے امیدوار9 اکتوبرتک رجسٹریشن فارم جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں