اتوار, 28 اپریل 2024


جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دودن کی توسیع

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن ) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹر اور ڈپلومہ پروگرام (2015-16 ء) میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ داخلہ فارم 28 اور29 جولائی 2015 ءکو صبح 9:30 تا شام 5:30 بجے تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پرواقع یو بی ایل بینک کاﺅنٹر سے1200/= روپے کے عوض حاصل وجمع کرائے جاسکتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment