اتوار, 28 اپریل 2024


سندھ حکومت اور پرائیوٹ ایسوسیشن پھرآمنےسامنے

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)کراچی پرائیوٹ اسکول ایسوسیشن نےسندھ حکومت کاموسم گرماکی تعطیلات میں اضافےکےنوٹیفکیشن کومسترد کردیااور سندھ حکومت سےفوری طورپر نوٹیفکیشن واپس لینےکامطالبہ کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment