ھفتہ, 27 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے تحت قائداعظمؒ قومی کانفرنس آج ہوگی

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے سلسلۂ قائد شناسی کے تحت نویں قائداعظمؒ قومی کانفرنس منگل 22 ؍دسمبر کو بقائی یونیورسٹی میں ہوگی ۔ قائد کے نظریے ایمان،اتحاد،تنظیم اور ان کے افکار وخیالات اور نظریات نسل نو تک منتقل کرنے کے لئے 2005 میں بقائی میڈیکل یونیورسٹی نے قائداعظمؒ قومی کانفرنس کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment