ھفتہ, 27 اپریل 2024


شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی میں امتحانات کا آغاز!

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)سکھر میں شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے زیرانتظام سکھرمیں بی ایس سی، بی کام، بی اے اور ایم اے کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے، ضلع سکھر میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے امتحانات کے لئے 7 امتحانی سینٹر قائم کئے گئے ہیں جن میں 6 امتحانی سینٹر بوائز اور ایک گرلز کے لئے قائم کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment