ھفتہ, 27 اپریل 2024


ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے ضمنی امتحانات جمعہ سے ہونگے

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2015 کے امتحانی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہےجس کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات 08 جنوری تا15 جنوری 2016 ء نیو کلاس رومز فیکلٹی آف سائنس نزد شعبہ فزیالوجی صبح 10:00 تا دوپہر 1:00 بجے منعقد ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment