ھفتہ, 04 مئی 2024


علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی، نتا ئج کا اعلان !

ایمز ٹی وی (تعلیم ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2015ء میں پیش کئے گئے بی ایڈ پروگرام کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ قبل ازیں اے ٹی ٹی سی ،پی ٹی سی اور سی ٹی پروگرامز کے نتائج کا اعلان بھی ہوچکا ہے اور یہ تمام نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment