جمعہ, 03 مئی 2024


خیرپور ناتھن شاہ ،200 اسکول بند، ہزاروں طلبہ کی تعلیم متاثر!

ایمزٹی وی (تعلیم) کاچھو کے علاقے میں 200 سے زائد بوائز وگرلز پرائمری ومڈل اسکولوں کے بند ہونے جبکہ اسکولوں میں تعینات اساتذہ کے ہر مہینے باقائدہ گھربیٹھے تنخواہ وصول کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جن دیہات میں گذشتہ کئی برسوں سے اسکول بند پڑے ہیں ان میں گاؤں شفیع محمد سمیت 25 دیہات شامل ہیں۔اسکول بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں بچوں اور بچیوں کی تعلیم سخت متاثر ہورہی ہے جبکہ ان کے مستقبل کے بھی تاریک ہونے کا خدشہ ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment