بدھ, 01 مئی 2024


جامعہ سندھ میں عید میلاد النبی ﷺکی تقریب!

ایمزٹی وی ( تعلیم) جامعہ سندھ جامشورو کے بائیو کیمسٹری شعبے میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب نگراں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے اساتذہ طلباءو افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بائیو کیمسٹری کے طلباءوطالبات نے نعت رسول مقبول ﷺ پیش کیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment