منگل, 30 اپریل 2024


بحریہ اور آرمی کے ماتحت ادارے کھل گئے!

ایمزٹی وی (تعلیم) کراچی میں بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے ہیں۔کراچی میں 27 جنوری سے بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی ادارے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کئے گئے تھے۔تین روز تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد آج سے کھول دئیے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment