پیر, 06 مئی 2024


نامعلوم افراد کے ہاتھوں تھرڈایئر کے طالب علم کاقتل!

ایمزٹی وی(تعلیم) جڑانوالہ میں نامعلوم افراد نے تھرڈ ایئر کے طالب علم کو قتل کر دیا۔جواں سال طالب علم کے قتل کا واقعہ جڑانوالہ کے چک 24 میں پیش آیا. تفصیلات کے مطابق ورثاء کا کہنا ہے کہ شوکت ٹریکٹر ٹرالی پر ریت لے کر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نےجھگڑے کے بعد کدال کے وار کرکے ہلاک کردیا۔

مقتول کے ورثاءلاش کو جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر لے آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ورثا نے پولیس حکام سے ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے .

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment