ھفتہ, 04 مئی 2024


ہمدرد یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)ہمدرد یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد 27فروری کو سہ پہر 4بجے عبدالمعید ہال، مدینتہ الحکمہ میں ہوگا۔ جلسہ تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment